6 نومبر 2015 - 18:48
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں 2 فلسطینی شہید

غزہ اور الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العہد نیوز کے مطابق غزہ اور الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق غزہ کے جنوب میں خان یونس علاقہ میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک 23 سالہ فلسطینی جوان شہید ہو گیا ۔ فلسطین الیوم کے مطابق الخلیل میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی عورت شہید ہوگئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲